مغربی بلوچستان دھماکہ: خواتین سمیت تین افراد جانبحق، ایک زخمی

335

مغربی بلوچستان کے علاقے راسک میں گھر میں بم دھماکے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

راسک کے علاقے مرتان میں گھر میں بم دھماکے میں سہیلہ آسکانی، زباد آسکانی، عماد الدین اور ان کے والد مراد محمد جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق بم فوجی وارننگ کے بعد علاقے میں گرا اور اسے ایک گھر میں لے جایا گیا جہاں وہ پھٹ گیا۔

اسی سال اسی طرح کے ایک بم دھماکے میں ہرمند میں امین اللہ سالارزئی جانبحق ہو گئے تھے۔