اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ اور کابینہ کے تمام ممبران نے تا حال یونیورسٹی کے ٹیچرز ، آفیسرز اور ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے واضح احکامات کے باوجود تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی تعطل کا شکار ہے جسکی وجہ سے تمام ملازمیں میں بالعموم اور مسیحی برادری میں بالخصوص تشویش اس لیے بھی بڑھتی جا رہی ہے کہ طرف سالانہ چھٹیاں ہیں اور دوسریطرف کرسمس کی آمد آمد بھی ہے ایسوسیئ یشن پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ وزارت خزانہ اور یونیورسٹی انتظامیہ وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوری اور پوری تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائیں۔
تازہ ترین
کوئٹہ: پاکستانی فورسز نے بلوچ لبریشن آرمی کے ارکان سمجھ کر 2 افراد کو...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مری آباد کے پہاڑی علاقے میں قائم ایف سی چیک پوسٹ سے اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔
خاران: عید کے روز ہزاروں افراد کا مظاہرہ: تصویری جھلکیاں
بلوچستان بھر کی طرح خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر عید کے پہلے روز احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہروں میں ہزاروں...
عیدالفطر کا پہلا روز، بی وائی سی قیادت کی گرفتاری کے خلاف ہزاروں افراد...
عیدالفطر کے پہلے روز بلوچستان بھر میں احتجاج ، ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور دیگر نے سڑکوں پر نکل کر بی...
سندھ وطن کے تحفظ، دفاع اور آزادی کے لیے مزاحمتی جنگ لازم ہے ۔...
سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے 31 مارچ یومِ سندھودیش کے موقع پر جاری ایک...
تمپ: قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں-بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تیس مارچ 2025 کی...