سوارب: مغوی کلیم اللہ رودینی بازیاب

337

بلوچستان کی علاقے سوراب سے آٹھ روز قبل اغواء ہونے والے بی این پی مینگل کے کونسلر کلیم اللہ رودینی بازیاب ہوگئے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں کلیم اللہ رودینی کے اغوا کے خلاف سوراب کے مقام پر کئی گھنٹوں تک احتجاج کے باعث کراچی، کوئٹہ شہر بند رہی ۔