آواران: مسلح افراد کا لیویز پر حملہ، اسلحہ و سامان اپنے ساتھ لے گئے

319

بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم افراد نے لیویز پر حملہ کرکے ان کے اسلحہ و سامان اپنے ساتھ لے گئے۔

لیویر پر حملہ آواران کے علاقے گیشکور ھور کے مقام پر ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد کم از کم دس بندوق اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ تاہم اس دوران کوئی جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔

واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔