بلوچ قوم پرست رہنما جاوید مینگل نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ ساہٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مستونگ میں اسکول کے معصوم بچوں پر بزدلانہ حملہ اور بے گناہ، معصوم بچوں کی شہادتیں ریاستی اداروں کی بربریت کی انتہا ہیں۔ بلوچ قومی تحریک، خصوصاً سیاسی مزاحمت کو کچلنے کے لیے بے گناہ بچوں کا خون بہایا گیا۔ پاکستانی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایسے ہولناک اقدامات کرتی ہے، جنہیں اس کے گماشتے انجام دیتے ہیں۔میر جاوید مینگل نے کہا کہ ایک ہی دن میں مستونگ میں 7 معصوم افراد کو شہید کر دیا گیا جبکہ راولپنڈی سے 10 بلوچ طلباء کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ دونوں واقعات ریاستی جبر، بلوچ نسل کشی اور ظلم کی پالیسیوں کا حصہ ہیں۔
تازہ ترین
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے اعلان کردہ مارشل لا منسوخ کردیا
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے منگل کو دیر گئے مارشل لاء لگانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے گھنٹوں بعد ہی...
بے بسی اور سکھ کا سانس – شفیق الرحمٰن ساسولی
" بے بسی اور سکھ کا سانس "
تحریر: شفیق الرحمٰن ساسولی
دی بلوچستان پوسٹ
ہماری بے بسی کی حد ہی اندازہ لگائیے، ہمارے پیاروں کی مسخ...
قلات: جبری لاپتہ سید حسین شاہ بازیاب، بیٹا تاحال لاپتہ
قلات سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سید حسین شاہ اور ان کے بیٹے اختر شاہ کے لواحقین کا مسلسل 18 گھنٹوں کے...
طبقاتی نظام تعلیم – کامریڈ ریاض بلوچ
طبقاتی نظام تعلیم
تحریر: کامریڈ ریاض بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان میں قبائلی ، سرداری نظام نے عام بلوچوں کی زندگیوں کو اجیرن بناکے رکھ دیا ہے...
جبری لاپتہ ممتاز مراد کے کوائف انکے بھائی نے تنظیم کو فراہم کردیئے۔ وی...
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ جبری لاپتہ ممتاز مراد کے کوائف انکے بھائی نے وی...