بلوچستان: مختلف نوعیت کے واقعات میں دو افراد ہلاک

136

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ یٹ روڈ کے مقام پر پیش آیا ہے جبکہ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب ڈیرہ مراد جمالی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کو شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔