بولان : فورسز کی بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری

178
File Photo

بولان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری کی اطلاع ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی مصدقہ اطلاع ملی ہے ۔

نمائندے کے مطابق فورسز کی ایک بڑی تعداد پیر اسماعیل ، نرواڑی ,انڈس مچھ بولان ، مارگٹ ,سانگان ، غربوغ، کٹ، سنجاول، یخو، سفری میں جمع ہورہا ہے ۔

علاقائی زرائع کے حوالے سے نمائندہ ٹی بی پی نے بتایا کہ فورسز نے مذکورہ علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے ، اور لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی تاکید کی گئی ہے ۔