گوادر دھرنا: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا خطاب

738

گوادر میں راجی مچی کا دھرنا دسویں روز جاری، کثیر تعداد میں شامل شرکا سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا پر جوش خطاب، مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعادہ۔