گوادر میں راجی مچی کے دھرنا دسویں روز بھی تسلسل سے جاری رہا، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ سمی دین بلوچ نے اپنے خطاب میں شرکاء کی حوصلہ افزائی کی، ان کے عزم کو سراہا، اور دھرنے کے مقاصد کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
تازہ ترین
کولواہ، دو مختلف کارروائیوں میں فوج اور ڈیتھ اسکواڈ کو نشانہ بنانے کی ذمہ...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 23 دسمبر کی شام تقریباً ساڑھے...
شفیق زہری کی جبری گمشدگی اور بازیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان...
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہزاروں افراد جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
سابق...
ماما قدیر: ایک عہد کی ابتدا – اسد بلوچ
ماما قدیر: ایک عہد کی ابتدا
تحریر: اسد بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
جب نئی صدی کا آغاز ہوا اور دنیا اس کے جشن کی تیاری کر رہی...
ماما قدیر بلوچ مزاحمت، حوصلے اور جدوجہد کی ایک زندہ علامت تھے اور ہمیشہ...
کوئٹہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قید رہنما اور معروف بلوچ سیاسی کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ماما قدیر بلوچ کے...
مبارک قاضی کے حوالے سے پروگرام منسوخ، عسکری حکام کی جانب سے اجازت نہیں...
24 دسمبر 2025 کو شاعر مرحوم مبارک قاضی کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام کے این او سی کو منسوخ...

















































