چاغی: ایک شخص کی لاش برآمد

142

چاغی آر سی ڈی شاہراہ کے قریب عیسی طاہر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا۔

ذرائع کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ کے قریب عیسی طاہر کے علاقے میں کھجور درخت کے نیچے ایک شخص لاش بر آمد ہوئی ہے ، نعش کو مقامی انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔