صحبت پور میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

201

‎بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں ہمارے سرمچاروں نے‎ گذشتہ رات صحبت پور شہر کے قریب روڈ تعمیر کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کرکے اس کے مشینری اور لوڈر گاڑیوں کو فائرنگ اور نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

دوستین بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہمارے اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے-