مستونگ : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

127

مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ہے ۔

نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کی شناخت عبدالصمد ولد عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ مستونگ میں فائرنگ کا یہ واقعہ چاندنی چوک میں پیش آیا ۔