بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی آرمی کے 2اہلکار ہلاک

135

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاکستان آرمی کے دو اہلکار ہلاک ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی بھمبر سیکٹر میں فائرنگ کرکے پاکستان آرمی کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا ۔

ہلاک ہونے والے اہلکاروں کےنام سپاہی منیر چوہان کا فارورڈ کہوٹہ جبکہ دوسرے کا نام  عامر اور تعلق بھمبر سے ہے

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کی کشمیر سے سرحد پہ تنازعہ کافی عرصے جاری ہے جس دونوں اطراف سے اکثر و بیشتر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔