پنجگور: پاکستان فوج کی گاڑی پر بم دھماکہ

324
file photo

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستان فوج کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سورآپ، مکوئی ڈن میں راستے پر نصب کیئے گئے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے پاکستان فوج کی ایک گاڑی کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا ہے۔

دھماکے میں اہلکاروں کے جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے ہیں۔