کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

172

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکارہلاک۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سمنگی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی ۔

گاڑی پر فائرنگ سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکار ہلاک  ہوئیں جبکہ گاڑی میں سوار ڈی ایس پی بچ گئے ۔