راجن پور: سوئی سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

248

بلوچستان کے علاقے سوئی سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن روجان کے قریب کریم چونک کے مقام پر دھماکے سے تباہ کیا گیا۔ جس سے گیس کی فراہمی معطل ہوگیا۔

واقعے کے بعد فورسز کی بڑی تعداد نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

یاد رہے کہ بلوچستان سے پاکستان کے دوسرے صوبوں کو گیس کی سپلائی کے لیے بچھائی گئی پائپ لائنوں کو ماضی میں بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اوران کی ذمہ داری بلوچ عسکری تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں۔