چمن سے کراچی جانے والی کوچ سے منشیات برآمد

246

چمن سے کراچی جانے والی کوچ سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد

دی بلوچستان پوسٹ مستونگ کے نمائندے کے مطابق چمن سے کراچی جانے والی کوچ  سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کیا گیا ۔

منشیات کو کوچ کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا ، جسے مستونگ کے مقام پر فورسز نے دوران تلاشی ڈھونڈ نکالا ۔

منشیات کے ساتھ فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔