بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مجید بریگیڈ آج شب دس بجے تربت میں نیول ائیر بیس پر حملہ کرکے داخل ہوئی اور اب تک تین گھنٹے گذرنے کے باوجود دشمن کے درجن بھر سے زائد اہلکار ہلاک کرکے فدائین جانفشانی کے ساتھ لڑرہے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ مزید تفصیلات میڈیا میں جلد شائع کی جائینگی۔
تازہ ترین
کیچ: تین کم عمر لڑکے جبری لاپتہ، ایک کی لاش برآمد، بچوں کو پاکستانی...
جبری لاپتہ تین کم عمر لڑکوں کی بازیابی کے لیے اہلِ خانہ کی اپیل، ایک بچے کی لاش ملنے کے بعد...
سبی میں ناکہ بندی، قابض فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 فوجی اہلکار ہلاک،...
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے آج صبح 5 بجے...
چاغی: یک مچ پولیس تھانہ دھماکے میں تباہ
چاغی کے علاقے یک مچ میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے کو دھماکے میں تباہ کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق صبح تقریباً چار بجے کے...
پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 17 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر سمیت 18 افراد ہلاک جبکہ...
کیچ سے دو افراد جبری لاپتہ، نوشکی سے دو لاپتہ افراد بازیاب
ضلع کیچ کے علاقے بالگتر لوپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد کی جبری گمشدگی کی اطلاعات ہیں، جبکہ ضلع نوشکی...



















































