مٹھڑی: امتحانی حال میں فائرنگ

86

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مٹھڑی میں گورنمنٹ ہائی سکول کے امتحانی حال میں جھگڑا اور فائرنگ –

ذرائع کے مطابق فائرنگ  کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی، دونوں زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے-

ابھی تک اس جگڑے کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکےہیں-