ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق February 22, 2018 139 Share on Facebook Tweet on Twitter دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونےوالی اطلاعات کے مطابق کے علاقے کوڑدان میں نامعلوم افراد کا گھر پر حملہ- تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق- ابھی تک حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہیں-