پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کیا، بی آر اے

215

آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

حملے کی زد میں آکر ایک گاڈی مکمل تباہ ہوا ہے جس میں سوار دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے ہیں۔

سرباز بلوچ نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔