نوشکی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گولڈ میڈلسٹ نوجوان لاپتہ

333

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ایک نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام منتقل

بولان ٹیکو انڈو انسٹی ٹیوٹ نوشکی کے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی ہارون بلوچ کو پاکستانی فورسز نے نوشکی سے گذشتہ دنوں گرفتاری کے نامعلوم مقام منتقل کرکے لاپتہ کردیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ سے نوجوان ٹک ٹاکر سمیت دیگر علاقوں سے چھ افراد کی جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ ہوئیں۔

دوسری جانب کیچ کے شہر تربت میں جبری گمشدگیوں کے خلاف نو سے دھرنا جاری ہے۔