ایران میں  بی ایل ایف کا کوئی ٹھکانہ نہیں، پاکستانی حملے میں ساتھیوں کی شہادت کی خبر جھوٹی ہے – ترجمان

1737

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ میجر گہرام کے نام پر بیان کی تردید کرتے ہیں۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ایران میں کوئی ٹھکانے موجود نہیں اور نہ ہی پاکستان کے حالیہ حملوں میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کا کوئی سرمچار شھید ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سوشل میڈیا بی ایل ایف کے میڈیا ترجمان ’آشوب کے لیٹرپیڈ ‘ کو ایڈٹ کرکے میجرگھرام کے نام سے جعلی خبر پھیلائی گئی ہے ، جس کی تردید کی جاتی ہے۔