تربت: مزید 2 لاپتہ نوجوان بازیاب

500

کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا مزید 2 افراد بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے۔

بازیاب ہونے والے ایک شخص کی شناخت فاروق ولد حمید دازنی کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ نوجوان کو 10 جولائی 2023 کو پاکستان فوج نے تحصیل تمپ کے علاقے دازن سے حراست میں لیا تھا۔ جو آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

جبکہ دوسرا نوجوان کی شناخت
پیر بخش ولد بیت اللہ سکنہ تمپ ملانٹ بوستان کے نام سے ہوا ہے۔
جنہیں جولائی 2023 کو ملانٹ بوستان سے پاکستانی فورسز نے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا تھا۔