تربت سے دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

173

ضلع تربت کے علاقے تمپ میں فورسز کا آبادی پر حملہ دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق تمپ کے ملانٹ بازار میں فورسز نے آبادی پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ تھوڑ پوڑ کی اور دو افراد راشد اور عبدالکریم کو اپنے ساتھ لے گئے۔