پسنی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

279

بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت محسن ولد صدیق کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا مذکورہ نوجوان کو پاکستانی فورسز نے رواں ماہ تین دسمبر کو پسنی سے حراست میں لیا ہے۔ جو تاحال لاپتہ ہے۔