نال، مسلح افراد نے مقامی صحافی کو قتل کردیا

336

اطلاعات کے مطابق چند مہینے قبل خضدار نال میں خاتون کو تشدد کا نشانے بنانے والے شخص کے حوالے سے خبر چلانے والے صحافی کو مسلح افراد نے قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق صحافی شریف شہزاد کو ڈیٹھ اسکواڈ کے خلاف خبر چلانے پر قتل کیا گیا ہے ۔

صحافی تنظیموں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں صحافت مشکل کام تو ہے اور بعض اوقات ہمیں دباؤ کا سامنا بھی رہتا ہے۔