کوئٹہ: پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

505

دارالحکومت کوئٹہ سے آمد اطلاعات کے مطابق سرہ غڑگئی کے قریب پاکستانی فوج کے خالد بیس سے اڑنے والے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے۔

سیکورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فنی خرابی کے باعث کپتان نے کریش لینڈنگ کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کو اتار دیا۔

حکام نے دعویٰ کیا کہ کریش لینڈنگ کے دوران جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ہیلی کاپٹر کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔