خاران میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

485

بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستن بلوچ نے کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر مرکزی پولیس تھانے میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہاکہ بی آر جی کے سر مچاروں نے تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔

انکا کہنا تھا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔