کیچ :کولواہ میں مسلح افراد کا فورسز چوکی پر حملہ

104
File Photo

کیچ میں فورسز چوکی پر حملہ.

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نےکولواہ شاپکول  فورسز کی پر حملہ  کیا .

مسلح افراد نے  یہ حملہ آج شام کے وقت کیا .

علاقائی زرائع کے مطابق یہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا اور  دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا فورسز کی جانب سے ہلاکتوں کے خدشہ کا اظہار کیاجارہا ہے