کراچی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان لاپتہ

319

کراچی سے پا کستانی فورسز کے اہلکاروں نے منگل بدھ کی درمیانی شب لیاری سنگولین حیدری ہوٹل ایئریا میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر جنریٹر مستری نوجوان عبداللہ ولد عبدالعزیز کو حراست میں لیکر جبری لا پتہ کردیا ہے۔

جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔لواحقین نے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔