محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وسیع تر عوامی مفاد میں دن کےاوقات میں پرائیوٹ ہسپتالوں میں سرکاری ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کے پرائیوٹ پریکٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ صحت کے حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے ڈاکٹرز ،پرائیوٹ ہسپتال اور دیگر سٹاف کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے۔
تازہ ترین
حب چوکی: غیرت کے نام پر خاتون و مرد قتل
حب میں غیرت کے نام پر ایک خاتون اور مرد کو قتل کردیا گیا۔
بلوچستان کے ضلع حب...
تربت: حب چوکی سے لاپتہ کیے گئے نوجوان کی بازیابی کا مطالبہ
تربت میں جبری گمشدگی کے ایک واقعے کے خلاف لاپتہ نوجوان یحییٰ عبدالواحد کے اہلِ خانہ نے اُن کی فوری بازیابی کا...
تربت: یونیورسٹی کے طلبا کا تین جبری لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی
جامعہ تربت کے طلبہ نے لاپتہ تین طالب علموں نور خان نزر، رحمت ہلکو اور عمران تاج کی جبری گمشدگی کے خلاف...
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے اظہارِ یکجہتی،...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اسیر سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ وہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے...
آواران، جھاؤ اور پروم میں قابض فوج اور ڈیتھ اسکواڈ پر حملوں کی ذمہ...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...


















































