بختیار آباد: مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

104

بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔

پولیس کی شناخت محمد بخش سیال کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے نہ ہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔