یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ روز تقریباً شام 6:00 بجے کے قریب مچھ کے علاقے آب گم اور گیثانی کے درمیانی علاقے میں قائم قابض پاکستانی فوج کی مرکزی کیمپ کے جدید ترین نگرانی (سرویلنس) کے نظام پر حملے کر کے تباہ کر دیا ہمارے سرمچاروں نے مذکورہ مقام پر نصب فوجی ٹاور کو نشانہ بنایا جہاں قابض فوج نے سرمچاروں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور ممکنہ حملوں سے بچنے کی خاطر چار بڑے اور جدید کیمرے نصب کر رکھے تھے۔
انہوں نے کہاکہ اس کارروائی کے نتیجے میں تمام کیمرے مکمل طور پر ناکارہ بنا دیے گئے ہیں، جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے
ترجمان نے کہاکہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے۔














































