کوئٹہ: نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

9

بلوچستان کے مرکزی علاقے کوئٹہ کلی قمبرانی سے ایک نوجوان کے جبری گمشدگی کی اطلاعات سامنے آئی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق جنید احمد ولد شاہ محمد کو گزشتہ شب پاکستانی فورسز گھر سے لے گئے اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، جس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

اہلِ خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنید احمد کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں تھے ان کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔