بلوچستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر کے رہائشگاہ پر حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مرکزی دروازے کو دھماکے سے تباہ کیا اور رہائشگاہ میں داخل میں ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
آخری اطلاعات فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔


















































