بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
ارسلان شاہوانی ولد حاجی محمد یعقوب سکنہ کلی چوتو، مستونگ کو گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ سے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
نوجوان کوئٹہ میں بیکری فیکٹری میں کام کررہا تھا اور وہی پر رہائش پذیر تھا۔
حکام نے نوجوان کے جبری گمشدگی کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔


















































