کچھی میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

136

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر شہر میں پولیس اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہاکہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔