نوشکی: معمولی تنازعہ پر تین بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

1

نوشکی دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین بھائیوں بابو علم خان ، بیبرگ خان ذوالقرنین ولد دینارخان بادینی جبکہ دوسرے فریق سے سہیل احمد ولد محمد ایوب بادینی جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان لڑائی کی وجہ خالی دکان کو کرایہ پر اٹھانے پر ہوا ہیں۔

علاوہ ازیں تین سگے بھائیوں کے قتل کے خلاف لواحقین کا احتجاج، نوشکی، کوئتہ تفتان شاہراہ بند گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، نوشکی، لواحقین کا قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔