بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے نصیر اباد کے علاقے ربی کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے تین پیدل اہلکاروں کو آئی ای ڈی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا، اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گیس پائپ لائن پر گشت کر رہے تھے۔ اس دھماکے میں دو فوجی ہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔
انہوں نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔













































