بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے صحبت پور میں پٹ فیڈر کنال کھٹن پل کے مقام پر سرکاری تعمیراتی کمپنی کو دھماکے خیز مواد نصب کر کے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والا ایک ٹریکٹر گاڑی مکمل تباہ جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔















































