بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں کوسٹ گارڈز کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
حملہ گذشتہ شب کیا گیا جہاں کوسٹ گارڈز کے مرکزی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران متعدد دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آواز سنی گئی۔
حکام تاحال حملے و نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔



















































