نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک منصوبوں کے غیرملکی عملہ کیلئے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر سوب کے سرمچاروں کا شدید حملہ جاری۔ بی ایل ایف

454

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ انکے تنظیم کے ذیلی ادارے سوب کے سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک سے منسلک غیر ملکی عملہ و انجئینرز کے لیے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر شدید حملہ کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ کے مطابق حملہ تاحال جاری ہے تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔