کیچ: پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

102

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ ایم 8 شاہراہ پر واقع دیہات چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کی ہے۔

علاقائی ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سے قبل علاقے میں دو زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جن کے بعد وقفے وقفے سے فائرنگ کی گئی۔