پنجگور: پاکستانی فورسز کی آپریشن، علاقہ مکینوں کی پروفائلنگ

256

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کی جانب سے علاقے میں آپریشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

آپریشن کی زد میں آنے والے علاقوں میں حاجی عیسی بازار، حاجی حکیم بازار اور کڈان شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق دوران آپریشن فورسز نے گھروں کی تلاشی لی ہے جبکہ علاقے کی ویڈیو اور تصویر بنائے گئے ہیں تاہم اس دوران گرفتاری یا جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔