بلوچستان کے ضلع بیسمہ کے علاقے پتک میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو سیکورٹی فراہم کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا ہے، تاہم مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تاہم علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں مذکورہ علاقے میں متحرک ہیں۔