بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری، بلبل، تراسانی اور گزان میں فورسز کی آپریشن جاری ہے۔
علاقائی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، آپریشن کے دوران کئی مقامات پر مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہو رہی ہیں۔
اس دوران ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بھی جاری ہیں۔