بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جبل نور کے مقام پر گاڑی میں نصب مقناطیسی بم سے پاکستانی فوج کے میجر انور کاکڑ ہلاک ہوگئے ۔
ہلاک میجر پاکستان فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر میں تعینات رہ چکے ہیں ۔
واقعے کے بعد فورسز اور خفیہ اداروں نے جائے وقوعہ کو سیل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔