قلات: پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر مسلح حملہ

217
فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان مسلح افراد نے گھات لگاکر حملہ کیا ہے۔

حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔