سبی میں ٹرین پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

232

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لیمجی کے مقام پر بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے پاکستانی بولان میل ٹرین کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے کی نتیجے میں ٹرین کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔